محترم قارئین اگر آپ نحو، صرف اور ترکیب کے متعلق مستند مواد ہماری ویب سائٹ لسان العرب پر اپلوڈ کرانا چاہتے ہیں۔تو اسے نیچے دئے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کرکے ہمیں ارسال فرمائیں آپکے نام کے ساتھ اسے اپلوڈ کر دیا جائے گا

لبیک کی اصل و صرفی تحقیق

لبیک کی اصل و صرفی تحقیق

لبیک کی تحقیق: اس کی اصل عبارت أُلِبُّ لَكَ إِلْباَبَيْنِ ہے أُلِبُّ فعل کو بطور قیاس وجوباً حذف کردیا باقی رہا لَكَ إِلْباَبَيْنِ

اس کے بعد لَكَ کے لام کو حذف کر دیا تو رہ گیا كَ إِلْباَبَيْنِ پھر إِلْباَبَيْنِ کو مزید فیہ سے مجرد کر دیا تو ہو گیا کَ لَبِیِّنِ

اور كَ ضمیر کو آخر میں لگا دیا تو ہو گیا لبینک پھر نون تثنیہ اضافت کی وجہ سے ساقط ہو گیا تو لَــــبـــَّيــــْكَ رہ گیا

ھٰذَا مَا ظَھَرَ لِيْ وَ اللّٰه أعْــــلـَــمْ بِالصَّوَابِ

[الدُّرُوْسُ الوَاضِحَةُ شَرْحُ الكَافِيَةِ صَفْحَه ٢٧٣]

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی
WhatsApp Channel DP
عربی ادب میں مہارت کا ذریعہ واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کریں