محترم قارئین اگر آپ نحو، صرف اور ترکیب کے متعلق مستند مواد ہماری ویب سائٹ لسان العرب پر اپلوڈ کرانا چاہتے ہیں۔تو اسے نیچے دئے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کرکے ہمیں ارسال فرمائیں آپکے نام کے ساتھ اسے اپلوڈ کر دیا جائے گا

علم کے غیر منصرف ہونے کی تمام صورتیں

علَم کے غیر منصرف ہونے کی تمام صورتیں

١ مؤنث ہو۔ جیسے: فاطمة، آمنة، حَمْزَة، طَلْحَةُ، زَيْنَبُ، سُعَاد

٢ مرکب منع صرف ہو۔ جیسے: حَضَرَمُوتُ، بُخْتَنَصَّر، مَعْدِيكَرِبُ، بَعْلَبَكُّ،

٣ عجمہ ہو۔ جیسے: ادریس، بطلیموس، إسحاق، يعقوب.

٤ اس میں الف ونون زائدتان ہوں۔ جیسے: عُثمان، رِضْوَان، سَلْمَان، عِمْرَان،

٥ وزن فعل ہو۔ جیسے: اَحْمَد، يَعلى، يَزِيد، تَغْلِب، إربل، إِسْنَا،

٦ کسی دوسرے لفظ سے معدول ہو (اس میں عدل ہو ) ۔ جیسے: عُمَر، زُفَر، زُحَل، قُزَح

وصف درج ذیل صورتوں میں غیر منصرف ہوگا

١ فَعْلَانٌ کے وزن پر ہو۔ جیسے: عطشان، رَيَّان، جَوْعَان، شَبْعَان،

٢ افعل کے وزن پر ہو۔ جیسے: اَفْضَلُ، اَحْسَنُ، أَكْثَرُ أَقَلُّ، أَصْغَرُ، أَكْبَرُ،

٢ کسی دوسرے لفظ سے معدول ہو ۔ جیسے: مَثْنَى، ثُلٰث، أَخَرُ، خُمَاسُ،

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی
WhatsApp Channel DP
عربی ادب میں مہارت کا ذریعہ واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کریں